کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ سے پانی کی فراہمی معطل ، شہری پریشان

ایک ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے مگر شہر کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال نہیں ہوسکی ہے

شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے اور ٹینکرز پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے

جنگ کے مطابق کے کھارادر، اولڈ سٹی ایریا ، کورنگی، لانڈھی، ملیر، قائد آباد، گلشن اقبال، نارتھ کراچی، گلستان جوہر اور ملحقہ علاقوں میں پانی کی سپلائی اب تک بحال نہ ہوسکی۔

یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن بند ہونے سے شہر کو پانی کی فراہمی بند ہوئی تھی۔

واٹر کارپوریشن کے مطابق پانی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے

اپنا تبصرہ لکھیں