آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شیڈول کا اعلان ایونٹ 19 فروری سے کراچی میں شروع ہوگا 23 فروری کو پاک بھارت میچ دبئی میں ہوگا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے کراچی میں ہوگا

پہلا میچ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان ہوگا

ایونٹ 9 مارچ تک جاری رہے گا

ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت میچ 23 فروری کو دبئی میں ہوگا

کراچی ، لاہور اور راولپنڈی میچز کی میزبانی کریں گے

4 مارچ کو پہلا سیمی فائنل دبئی میں ہوگا

5 مارچ کو دوسرا سیمی فائنل لاہور میں ہوگا

فائنل 9 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا اور اگر انڈیا نے کوالیفائی کیا تو یہ میچ دبئی میں ہوگا

اپنا تبصرہ لکھیں