تبدیلی آنے والی ہے، عوام پُراُمید ہیں ، عارف علوی

سابق صدر عارف علوی کا کہنا ہے کہ تبدیلی آنے والی ہے، عوام پُراُمید ہیں۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں عارف علوی نے کہا کہ ملک میں ایک پیسے کی سرمایہ کاری نہیں آئی، جمہوریت اور آئین کو تباہ کر دیا گیا

مافیا سب لے کر جا رہا ہے، اصل ثالثی لوگوں کے مسائل حل کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تبدیلی آنے والی ہے، عوام پُراُمید ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں