سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اضافی صوبوں کی ضرورت ہے ، جہاں ضرورت ہے وہاں صوبے بنائے جائیں
انہوں نے کہا کہ سیاسی مفادات کو الگ کرکے صوبوں کا قیام عمل میں لانا چاہیے
شاہد خاقان عباسی نے مذاکراتی عمل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو نہیں معلوم کیا مذاکرات کرنا ہیں
پی ٹی آئی اپنے بانی کی رہائی کی بات کررہی ہے ۔۔