ملیر ایکسپریس وے 30 دسمبر تک مکمل کیا جائے، وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اچانک ملیر ایکسپریس وے پر کام کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا

انہوں نے جام صادق پل سے شاہ فیصل انٹرچینج تک نو کلومیٹر حصے کا معائنہ کیا اور دسمبر کے آخر تک کام مکمل کرنے کی ہدایت کی

مراد علی شاہ نے انجینئرخالد مسرورکو کام تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ 30دسمبر تک منصوبہ ہر صورت مکمل ہونا چاہیے

اپنا تبصرہ لکھیں