مافیا کے خلاف آواز اٹھانا جرم قرار ، پانی کے ٹینکروں کے نل کھولنے کے “جرم” می مقدمہ درج ، سرکاری نرخوں سے زائد مہنگے داموں ٹینکر فروخت کرنے والی مافیا کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہ ہوا سید فیصل حسین ، سینئر صحافی

سینیٹر صحافی سید فیصل حسین نے فیس بک پوسٹ میں لکھا ہے کہ پانی کے ٹینکروں کے نل کھولنے کے “جرم” میں عزیز بھٹی تھانے میں مقدمہ درج کردیا گیا
سرکاری نرخوں سے زائد مہنگے داموں ٹینکر فروخت کرکے کراچی کے شہریوں سے اربوں روپے لوٹنے والی مافیا کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی اور نہ کوئی مقدمہ درج ہوا مافیا کے خلاف آواز اٹھانا جرم قرار

اپنا تبصرہ لکھیں