پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق مسلسل تیسری مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوگئے

پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق مسلسل تیسری مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوگئے

انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈک پر آؤٹ ہونے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی

اس طرح انہوں نے یہ منفرد اعزاز اپنے نام کیا کہ وہ سیریز میں کوئی رن نہ بناسکے

اپنا تبصرہ لکھیں