سردی بڑھ گئی، کراچی میں کم از کم درجہ حرارت 9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, موسم دسمبر 21, 2024December 21, 2024 28 مناظر کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ آج صبح کم از کم درجہ حرارت 9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اگلے 24 گھنٹے کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔