پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا
پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے
تیسرا ون ڈے جوہانسبرگ میں ہوگا
پہلے ون ڈے میں پاکستان کی فتح میں صائم ایوب اور دوسرے ون ڈے میں کامران غلام نے مرکزی کردار ادا کیا
پاکستان اس سے پہلے زمبابوے اور آسٹریلیا کے خلاف بھی ون ڈے سیریز جیت چکا ہے