کراچی میں کئی پرائیویٹ اسکولوں نے سردیوں کی 16چھٹیاں کر دیں

کراچی میں سردیوں کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا

سندھ حکومت نے 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات دی ہیں

مگر کراچی میں کئی نجی اسکولوں نے 16چھٹیاں کر دیں۔

شہر میں آج سے 6 جنوری تک کئی نجی اسکول بند رہیں گے

اپنا تبصرہ لکھیں