کراچی میں جاری پانی کے بدترین بحران کے خلاف جماعت اسلامی نے کل شہر میں مظاہروں کا اعلان کردیا
یہ احتجاجی مظاہرے پندرہ مختلف مقامات پر ہوں گے ، امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا تھا کہ واٹر بورڈ سے پانی کی لائن کی مرمت نہیں ہو پارہی ۔ شہر میں پانی کا بحران ہے ۔ لوگ مہنگے داموں ٹینکرز خریدنے پر مجبور ہیں
انہوں نے کے الیکٹرک ہر تنقید کرتے ہوئے اس کا لائسنس منسوخ کرنے اور فرانزک آڈٹ کا مطالبہ کردیا