پاکستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے اپنا موقف منوانے میں کامیاب رہا ہے
آئی سی سی کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو کرے گا
دوہزار ستائیس تک آئی سی سی ایونٹس میں شامل پاک بھارت میچز نیوٹرل وینیو پر ہوں گے
پاکستان کو ویمنز آئی سی سی ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ2028 کی بھی میزبانی مل گئی
چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول جلد جاری کیا جائے گا