100 انڈیکس 4 ہزار 795 پوائنٹس گر گیا ، 1 لاکھ 6 ہزار 274 پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی کے بعد اب شدید مندی دیکھی جارہی ہے

100 انڈیکس آج 4 ہزار 795 پوائنٹس گر کر ایک لاکھ 6 ہزار 274 پر آگیا۔

دو روز میں انڈیکس 8 ہزار 585 پوائنٹس گرا ہے۔

گزشتہ روز انڈیکس3790 پوائنٹس کم ہوا تھا

اپنا تبصرہ لکھیں