راچی کے عوام کا یہ مطالبہ رہا ہے کہ کے الیکٹرک کے ٹیرف میں کمی لائے جائے
اب وفاقی حکومت نے بھی کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر بیس ٹیرف تجویز کی سخت مخالفت کرتے ہوئے فی یونٹ ٹیرف کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے اسے کراچی کے بجلی صارفین پر غیر ضروری، بے بنیاد بوجھ قرار دیا ہے۔
حکومت نے نیپرا کو سفارش کی ہے کہ کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کیا جائے