ملک سے 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اگر 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس جانا نہ پڑے

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کا دباؤ ہے لیکن سارے اندیکیٹرز مثبت آ رہے ہیں، اب بھی بہت سی رکاوٹیں عبور کرنی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں