سوئی سدرن کےلیے گیس کی قیمت میں 25.78 فیصد اضافے کی منظوری

گیس صارفین کے لیے بری خبر یہ ہے کہ سرد موسم میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لئے گیس قیمت میں 8.71 فیصد اضافے اور سوئی سدرن کے لئے 25.78فیصد اضافے کی منظوری دی گئی

اوگرا نے فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ حکومت کی ایڈوائس کے بعد ہو گا

اپنا تبصرہ لکھیں