اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی آئی ٹی برآمدات گزشتہ ماہ کے مقابلے میں کمی ہوگئی۔
نومبر میں آئی ٹی برآمدات 32.4 کروڑ ڈالر رہیں جو اکتوبر کے مقابلے 2 فیصد کم ہیں۔
پانچ ماہ میں ورکرز ترسیلات 14.76 ارب ڈالر موصول ہوئیں۔
پاکستان میں گزشتہ ماہ انٹرنیٹ کے سلو ڈاؤن اور سوشل میڈیا ایپس کی بندش کی شکایات رہی ہیں