سندھ میں سردیوں کی چھٹیاں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, شہرِ کراچی دسمبر 17, 2024December 17, 2024 64 مناظر سندھ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا سردیوں کی تعلطیات 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی اسکولز کی چھٹیوں کا اطلاق تمام سرکاری و نجی اسکولز پر ہوگا