پنجاب کے بعد سندھ میں بھی موسم سرما کے لیے یونیفارم پالیسی نرم کردی گئی
تمام پرائیویٹ اسکولوں کو محکمہ تعلیم کی جانب سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں
پرائیویٹ اسکولوں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ طلباء کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے کوئی بھی سوئٹر ، جیکٹ یا کوٹ پہننے کی اجازت دی جائے