کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ خبریں, موسم دسمبر 16, 2024December 16, 2024 56 مناظر کراچی میں سردی کی لہر جاری ہے اور شہر میں آج کم از کم درجہ حرارت 10.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 جبکہ کم سے کم 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے