کراچی واٹر بورڈ کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینئر صلاح الدین احمد نے اعتراف کیا ہے کہ اس وقت کراچی کے 70 فیصد علاقے کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔
جنگ کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئر صلاح الدین احمد نے کہا کہ یونیورسٹی روڈ پر ٹوٹی پانی کی پائپ لائن کی مرمت بدھ تک ہونے کا امکان ہے۔
ایم ڈی واٹر کارپوریشن کے مطابق
اس وقت کراچی میں 5500 واٹر ٹینکر چل رہے ہیں،3600 سے زائد واٹر ٹینکروں کو رجسٹرڈ کر لیا گیا