کراچی میں پانی کا بحران سنگین شکل کر گیا ہے
شہری مہنگے داموں پر ٹینکر خریدنے پر مجبور ہیں۔
جنگ کے مطابق کئی علاقوں میں پانی کی لائن میں سیوریج کا پانی آنے اور بدبو والا پانی آنے کی بھی شکایات سامنے آئی ہیں
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر پانی کی لائن ٹوٹنے کی وجہ سے شہر میں پانی کا بحران ہے