محمد عامر نے ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے
انہوں نے کہا کہ وہ کافی سوچ بچار کے بعد اس فیصلے پر پہنچے ہیں، ملک کی نمائندگی کرنا ان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے
عامر نے 36 ٹیسٹ ، 61 ون ڈے اور 62 ٹی ٹوئینٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 271 وکٹیں حاصل کیں