ہم نجانے کب ناراض ہو کر حکومت چھوڑ دیں، خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم قیادت کی جانب سے ایک بار پھر شکووں و شکایات کا آغاز ہوگیا ہے

ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ نجانے ہم کب ناراض ہو کر حکومت چھوڑ دیں۔

کورنگی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جب کراچی کو بائی پاس کیا، پاکستان کی ترقی بائی پاس ہوئی۔

کراچی کی ترقی کے لیے کام کریں گے تو ملک ترقی کرے گا

اپنا تبصرہ لکھیں