کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5 ، اسلام آباد میں منفی 1 اور کراچی میں 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے ، جب کہ بلوچستان میں سردی کی شدت مزید بڑھے گی

کراچی میں بھی کم از کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اسلام آباد میں منفی 1 جبکہ کویٹہ میں منفی 5 رہا ۔

لاہور، ملتان، سکھر، نواب شاہ میں 7 اور حیدر آباد میں 11 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں