سعودی عرب 2034 کے فیفا ورلڈکپ فٹبال کی میزبانی کرے گا مراکش 2030 کے ورلڈ کپ کا مشترکہ میزبان

فیفا نے 2030 اور 2034 کے ورلڈ کپ فٹبال کے میزبانوں کا اعلان کردیا

سعودی عرب کو 2034 کے ورلڈ کپ فٹبال کی میزبانی مل گئی

مراکش ، اسپین اور پرتگال 2030 کے عالمی کپ کی مل کر میزبانی کریں گے

سعودی عرب فٹبال کے عالمی میلے کی میزبانی کرنے والے قطر کے بعد مشرق وسطیٰ کا دوسرا بڑا ملک ہوگا

2034 کے عالمی کپ فٹبال میں پہلی مرتبہ 48 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی

سعودی عرب کے پانچ شہروں میں قائم 15 اسٹیڈیمز ان میچز کی میزبانی کریں گے

یہ اسٹیڈیمز ریاض ، جدہ ، الخبر ، ابھا میں بنائے گئے ہیں

اپنا تبصرہ لکھیں