مرتضیٰ وہاب آپ چور راستے سے میئر بنے، آپ کی کارکردگی کچھ نہیں ہے جس شخص کو منہ چھپانا چاہیے وہ ہمارے منہ لگ رہا ہے عتیق میر ، تاجر رہنما

مرتضیٰ وہاب کو کراچی کے تاجروں کے خلاف بیان بازی کے بعد تاجر برادری کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا ہے

تاجر رہنما عتیق میر نے کہا کہ
مرتضیٰ وہاب آپ چور راستے سے میئر بنے، آپ کی کارکردگی کچھ نہیں ہے ،جس شخص کو منہ چھپانا چاہیے وہ ہمارے منہ لگ رہا ہے

عتیق میر نے کے الیکٹرک پر بھی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک مافیا ہے ، یہ بل نہیں بلکہ خراج لے رہا ہے لوگ اعصابی مریض اور ذہنی الجھنوں کا شکار ہوگئے

اپنا تبصرہ لکھیں