کراچی میں19ویں عالمی کتب میلے کا آغاز کل سے ہو گا، 17 ممالک کے 40 ادارے شریک

شہر قائد میں عالمی کتب میلے کا آغاز کل سے ایکسپو سینٹر میں ہو رہا ہے

وزیر اعلیٰ سندھ میلے کا افتتاح کریں گے جو پانچ روز جاری رہے گا

کتب میلے میں 5 لاکھ شائقین کتب کی شرکت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ۔ 17ممالک کے تقریباً 40ادارے حصہ لینگے

اپنا تبصرہ لکھیں