99 سالہ مہاتیر محمد اگلے سال 100 برس کے ہوجائیں گے میں بہت زیادہ نہیں کھاتا موٹاپا صحت کے لیے اچھا نہیں مہاتیر محمد

ملائشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 99 برس کے ہوچکے ہیں اور اگلے برس 100 سال کے ہوجائیں گے

انہوں نے اپنی لمبی عمر کا راز کھانے میں اعتدال کو قرار دیا

مہاتیر محمد کہتے ہیں کہ وہ بہت زیادہ نہیں کھاتے اور موٹاپا صحت کے لیے اچھا نہیں ہے

مہاتیر جب دوسری مرتبہ ملائشیا کے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے تو ان کی عمر 92 برس تھی

اپنا تبصرہ لکھیں