کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 4 ، اسلام آباد میں 3 ، لاہور 6، اور کراچی میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

ملک میں سردی کی لہر جاری ہے اور اس میں اضافہ دیکھا جارہا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح کم از کم درجہ حرارت

کوئٹہ میں منفی 4 ، اسلام آباد میں 3 ، لاہور 6، اور کراچی میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں