پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے ہورہا ہے
پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ڈربن میں کھیلا جائے گا
میچ کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے ہوگا
پاکستان ٹیم اپنے دورے کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی ، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی