جولائی تا نومبر سمندر پار پاکستانیوں نے 14.76 ارب ڈالر بھیجے

رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں ترسیلات زر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 34 فیصد اضافہ ہوا

جولائی تا نومبر سمندر پار پاکستانیوں نے 14.76 ارب ڈالر بھیجے

حکومت 35 ارب ڈالر کے ہدف تک پہنچ سکتی ہیں تاہم اکتوبر کے مقابلے نومبر میں ترسیلات زر میں 5 فیصد کمی ہوئی ۔

گزشتہ مالی سال میں ترسیلات زر 30 ارب 25 کروڑ ڈالر رہی تھیں

اپنا تبصرہ لکھیں