وزیر خزانہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ اس ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔
مالی سال 24-23 میں یہ رقم 30.25 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی
انہوں نے ملٹی نیشنلز کمپنیز کو کہا ہے کہ ایکسپورٹ بڑھائیں، سرمایہ کاروں کو سہولتوں کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے