شاہد آفریدی نے کہا ہے ہم سب بچوں سے پیار کرتے ہیں مگر ہمیں بچوں پر شیر کی نگاہ بھی رکھنی ہے
انہوں نے اپیل کی کہ خدا کے لیے بچوں کو موبائل فون سے تھوڑا دور رکھیں،انہوں نے بیٹیوں کو ان کے نکاح کے بعد موبائل فون دیا
آج کل ماحول ایسا نہیں ہے کہ ماں باپ اپنی آنکھیں بند کر لیں