سندھ میں وائس چانسلر کےلیے پی ایچ ڈی کی شرط کا خاتمہ معیار تعلیم کو مزید نیچے لائے گا، لاڈلے بیوروکریٹس کی بطور وائس چانسلرز تقرری کا راستہ ہموار کیا جارہا ہے
منعم ظفر خان
امیر جماعت اسلامی کراچی
امیر جماعت اسلامی منعم ظفر خان نے ٹوئٹ کیا ہے اس سندھ میں جامعات کی خود مختاری پر حملہ قبول نہیں، اساتذہ کی عارضی بنیادوں پر تقرری کا مقصد سفارشی کلچر کو پروان چڑھانا ہے، وائس چانسلر کےلیے پی ایچ ڈی کی شرط کا خاتمہ معیار تعلیم کو مزید نیچے لائے گا، سندھ میں لاڈلے بیوروکریٹس کی بطور وائس چانسلرز تقرری کا راستہ ہموار کیا جارہا ہے