سندھ میں نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل 2025 سے شروع کرنے کا فیصلہ ، موجودہ سیشن کا نصاب25فیصد کم کر دیا

محکمہ تعلیم سندھ نے نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے

روزنامہ جنگ کے مطابق موجودہ سیشن کا نصاب 25 فیصد تک کم کردیا گیا ہے اور
سالانہ امتحانات بھی صرف 75 فیصد نصاب سے لیے جائیں گے

فیصلہ سندھ میں تعلیمی سال یکم اگست سے یکم اپریل کیے جانے کے تناظر میں کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں