ماڈل کالونی،عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار شاہراہ لیاقت علی کی تعمیر کا آغاز ٹاؤن چیئرمین ظفر علی خان نے سنگ بنیاد رکھا

ماڈل کالونی میں شاہراہ لیاقت علی کی تعمیر کا آغاز ہو گیا

جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی نے چیئر مین ٹاؤن ماڈل کالونی ظفر احمد خان کے ہمراہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا

ٹی ایم سی ماڈل کالونی کی تجویز پر کلک ورلڈ بینک پراجیکٹ کے تعاون سے 1.4 کلو میٹر لمبی سڑک 4 ماہ کے عرصے میں تعمیر کی جائے گی

روزنامہ جنگ کے مطابق منصوبے پر پونے نو کروڑ روپے کی لاگت آئے گی

اپنا تبصرہ لکھیں