چین کے تعاون سے کراچی تا حیدر آباد نئی موٹر وے بنائیں گے ، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین کی مدد سے کراچی- حیدرآباد کی نئی موٹر وے بنائینگے،

انہوں نے کہا کہ سندھ کی ترقی میں وفاق ہر قسم کا حصہ ڈالنے کو تیار ہے

وفاقی حکومت نے سائٹ کیلئے 5 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری دی ہے

پانچ سالہ منصوبے میں کراچی-پشاورموٹر وے کا منصوبہ مکمل کرلیا جائیگا

اپنا تبصرہ لکھیں