کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائمز کے 65 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 105 افراد جاں بحق ہوئے ، 47 ہزار سے زائد شہر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں جب کہ 17 ہزار سے زاید شہری موبائل فونز سے محروم ہوئے
نومبر کے مہینے میں اسٹریٹ کرائمز کے4879 کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ سال کے آغاز یعنی جنوری میں 7822 واقعات رپورٹ ہوئے تھے