دوسرا ٹی ٹوئنٹی زمبابوبے کے خلاف سفیان مقیم کی 3 رن دے کر 5 وکٹیں ،

زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی اسپنر سفیان مقیم نے شاندار بالنگ کی

انہوں نے صرف تین رن دے کر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

یہ ان کے کرئیر کی بہترین بالنگ ہے

سفیان نے صرف 2.4 اوورز میں پانچ شکار کیے

اپنا تبصرہ لکھیں