ایم اے جناح روڈ پر واقع رِمپا پلازا میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف

ایم اے جناح روڈ پر واقع رمپا پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کا عملہ آگے بجھانے میں مصروف ہے

آگ پر قابو پانے کے لئے فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں اور ایک اسنارکل کوشش میں مصروف ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق چوتھی منزل پر لگنے والی آگ نے دیگر منزلوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا

اپنا تبصرہ لکھیں