فری لانسرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اگر انٹر نیٹ ٹھیک نہیں چلے گا تو اہداف پورے نہیں ہوں گے
صدرپاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن،طفیل احمد خان نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ کہا کہ پاکستان میں23 لاکھ فری لانسرز ہیں
ملک میں کیپ ڈرائیورز، ڈیلیوری بوائز شامل ہیں
انٹرنیٹ کی چند منٹوں کی بندش سے سب کا نقصان ہوتا ہے ۔
پاکستان میں گزشتہ سوشل میڈیا ایپس ڈاؤن رہی ہیں ۔۔ ان پلیٹ فارم کے ذریعے کمائی کرنے والوں کا کافی نقصان ہوا ہے