انڈر 19 ایشیا کپ ، پاکستان نے بھارت کو 44 رنز سے ہرادیا

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارتی ٹیم کو 44 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں پر 281 رنز بنائے

شاہ زیب خان نے 159 رنز کی شاندار اننگز کھیلی

جواب میں بھارتی ٹیم 47 اوورز میں 9 وکٹوں پر 237 رنز بناسکی

علی رضا نے تین شکار کیے

اپنا تبصرہ لکھیں