ریکارڈ کمائی پاکستان ریلوے نے صرف پانچ ماہ میں 33 ارب روپے کما لیے

پاکستان ریلویز نے آمدنی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

ہم نیوز نے ایک قومی اخبار کے حوالے سے خبر دی کہ پاکستان ریلویز نے ابتدائی پانچ میں ریکارڈ 33 ارب روپے مسافر ٹرین اور مال گاڑیوں سے کمائے جو تاریخ کی بلند ترین سطح ہے

گزشتہ سال اسی عرصے میں 19 ارب روپے آمدن ہوئی تھی

اپنا تبصرہ لکھیں