آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی وزیر توانائی اویس لغاری

وزیر توانائی اویس لغاری نے پانچ روپے فی یونٹ تک بجلی کی قیمت میں کمی کی امید ظاہر کی ہے

انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز سے بات چیت جاری ہے ، پانچ سے معاہدے ختم اور گیارہ سے بات ہورہی ہے

نظر ثانی معاہدوں کے بعد پانچ روپے تک بجلی سستی ہوگی

اپنا تبصرہ لکھیں