میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے کراچی کے تاجروں کے خلاف بات کرنے پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ٹوئٹ کیا ہے کہ
مرتضیٰ وہاب صاحب! کراچی ملک کا صنعتی مرکز ہے ، یہاں کے تاجر معیشت میں اپنا حصہ ڈالتے ہیں تو وفاق اور صوبے کا بجٹ بنتا ہے، آپ کراچی اور تاجر دشمنی ترک کریں اور اپنے گرد موجود پانی مافیا کے کارندوں کے نام بتائیں
Load/Hide Comments