پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے حوالے سے اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا
آئی سی سی پاکستان کرکٹ بورڈ کو قائل کرنے میں ناکام رہی
پاکستان نے ارکان کو آگاہ کیا کہ وہ ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں کرے گا
اس بات کا اندیشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اگر پاکستان نہ مانا تو ایونٹ سری لنکا منتقل کیا جاسکتا ہے
آئی سی سی کا اجلاس کل تک ملتوی کردیا گیا