ملک میں یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
پٹرول کی قیمت میں تین روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2.87 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے
تاہم اگلے دو دن اگر عالمی مارکیٹ میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا تو موجودہ قیمتیں برقرار رہ سکتی ہیں