وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی یورپ کے لیے عائد پروازوں پر پابندی ختم کردی گئی ہے ۔ یہ تاریخی دن ہے
وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ کامیابی وزارت ہوا بازی کی توجہ کی وجہ سے مکمل ہوئی
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی پروازوں پر سے پابندی اٹھنا یادگار موقع ہے
پی آئی اے پر پابندی کے خاتمے کے لیے سی اے اے نے بہت محنت کی
پابندی اٹھنے سے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں آسانی ہوگی