بیرسٹر گوہر فارغ اسد قیصر چیئرمین پی ٹی آئی نامزد علی محمد خان جنرل سیکرٹری نامزد میڈیا رپورٹس

تحریک انصاف نے مارچ کی ناکامی کے بعد اہم فیصلے کیے ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے

اسد قیصر کو پارٹی کا نیا چیئرمین نامزد کیا گیا ہے

علی محمد خان کو پی ٹی آئی کا جنرل سیکرٹری نامزد کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ لکھیں